کان کے امراض

بہرے پن کا بہترین اور شافعی علاج

//herbalelaj.com

بہرے پن کا بہترین اور شافعی علاج :ھوالشافی مولی خشک 2 تولہ/ مشک کافور 4 ماشہ/ رتن جوت 6 ماشہ/ قرنفل 2 ماشہ/ روغن چنبیلی 1 پاؤ ترکیب تیاری رتن جوت کو پانچ تولہ پانی میں بھگو دیں پھر روغن چنبیلی ملا کر آگ پر گرم کریں اور تمام ادویات …

Read More »

کان کے درد کا مستقل علاج

//herbalelaj.com

کان کے درد کا مستقل علاج :ھوالشافی شہد خالص/ روغن بادام/ گلیسرین ہر ایک 3 ماشہ/ امرت دھارا 1 ماشہ ترکیب تیاری شیشی میں ملا کر رکھیں۔ ترکیب استعمال گرم کرکے کان میں دو دو قطرے ڈالیں۔ فوائد درد کان، سیلان گوش، زخم اور ثقل سماعت کیلئے مفید ہے۔

Read More »

کان کے لاعلاج مریضوں کیلئے ایک بہترین نسخہ

//herbalelaj.com

کان کے لاعلاج مریضوں کیلئے ایک بہترین نسخہ :ھوالشافی سپرٹ 1 تولہ/ گلیسرین 1 تولہ ترکیب تیاری ان ادویہ کو باہم ملالیں۔ ترکیب استعمال دن میں چار بار کان میں دو دو قطرے ڈالیں۔ فوائد کان کے درد، کان سے پیپ آنا، کان میں پھنسی نکلنے وغیرہ کیلئے بہت مفید …

Read More »

کان میں پھنسی یا ورم کا زبردست علاج

//herbalelaj.com

کان میں پھنسی یا ورم کا زبردست علاج :ھوالشافی سرسوں کا تیل/ کیکر کے پھول ہموزن ترکیب تیاری سرسوں کے تیل میں کیکر کے پھول جلا کر تیل چھان کر شیشی میں بند رکھیں۔ ترکیب استعمال تین قطرے صبح و شام کان میں ڈالتے رہیں۔ فوائد کان درد اور پیپ …

Read More »

کان سے پیپ آنے کا حکیمی علاج

//herbalelaj.com

کان سے پیپ آنے کا حکیمی علاج :ھوالشافی پھٹکڑی سفید/ شہد خالص ہموزن ترکیب تیاری پھٹکڑی باری پیس کر شہد میں ملا لیں۔ ترکیب استعمال ململ کے صاف پارچہ کا فتیلہ بناکر اس دوا میں لت پت کرکے کان میں رکھیں اور دن میں تین بار نیا فتیلہ دوا لگا …

Read More »

کان کے درد کا زبردست نسخہ

//herbalelaj.com

  کان کے درد کا زبردست نسخہ :ھوالشافی لیموں نصف/ نمک یا پٹھکڑی ترکیب تیاری لیموں کاٹ کر اوپر نمک یا پھٹکڑی چھڑک دیں تیار ہے۔ ترکیب استعمال اس کو انگاروں پر گرم کرکے چند قطرے کان میں ٹپکائیں۔ فوائد کان میں درد، زخم وغیرہ کیلئے بےحد مفید ہے۔

Read More »

درد کان کا بہترین نسخہ

//herbalelaj.com

درد کان کا بہترین نسخہ :ھوالشافی روغن گاؤ 1 تولہ/ مشک کافور 1 تولہ/ افیون 4 رتی ترکیب تیاری ان دونوں کو ملا کرآگ پر رکھ دیں تھوڑی دیرمیں کافور گھی میں حل ہوجائے گا۔ پھر اتار کر افیون حل کرکے شیشی میں محفوظ کرلیں۔ ترکیب استعمال بوقت ضرورت دو …

Read More »

آشوبِ چشم

//herbalelaj.com

آشوبِ چشم :ھوالشافی نیلا تھوتھا 8 رتی/ دار چکنا 2 رتی/ عرق گلاب 1 بوتل ترکیب تیاری نیلا تھوتھا اور دار چکنا کو خوب باریک کرکے عرق میں حل کرلیں۔ طریقہ استعمال ایک ایک قطرہ دن میں تین بار آنکھوں میں ٹپکائیں۔ فوائد آشوب چشم، موتیابند، پانی بہنا، نظر کا …

Read More »

کان کے درد کا علاج

//herbalelaj.com

کان کے درد کا علاج :ھوالشافی روغن تارپین 2 تولہ/ روغن سرسوں 2 تولہ/ ست پودینہ 3 ماشہ ترکیب تیاری پہلے ست پودینہ روغن تارپین میں حل کریں پھر روغن سرسوں ملادیں۔ مقدارخوراک چند قطرے نیم گرم کان میں ڈالیں۔ فوائد کان درد، بہرہ پن، اونچا سننا، طرح طرح آوازیں …

Read More »

دانت کے در کا کامیاب علاج

//herbalelaj.com

دانت کے در کا کامیاب علاج :ھوالشافی مشک کافور 2 تولہ/ ست پودینہ 1 تولہ/ روغن بید انجیر 1 پاؤ/ روغن تارپین 4 تولہ ترکیب تیاری پہلے ست پودینہ اور مشک کافور کو روغن تارپین میں حل کریں پھر روغن بید انجیر ملادیں۔ طریقہ استعمال درد والی جگہ پہ یہ …

Read More »