سیرت النی صلی اللہ علیہ وسلم

اسلامی بھای چارہ کی اعلی مثال

اسلامی بھای چارہ کی اعلی مثال جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد نبوی کی تعمیر کا اہتمام فرماکر باہمی اجتماع اور میل ومحبت کے ایک مرکز کو وجود بخشا , اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تاریخ ِ انسانی کا ایک اور …

Read More »

مدینہ النبی میں مسجد نبوی کی بنیاد

  مدینہ النبی میں مسجد نبوی کی بنیاد ہم بیان کر چکے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینے میں بنو النجار کے یہاں جمعہ 12 ربیع الاول 1ھ مطابق 28 ستمبر 622ء کو حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مکان کے سامنے نزول …

Read More »

مدینہ میں مختلف اقوام و انکے حالات

مدینہ میں مختلف اقوام و انکے حالات ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻗﻮﻡ ( ﯾﻌﻨﯽ ﻣﺪﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﺻﻞ ﻣﺸﺮﮎ ﺑﺎﺷﻨﺪﮮ ) ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﻻﺩﺳﺘﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ .. ﮐﭽﮫ ﻣﺸﺮﮐﯿﻦ ﺷﮏ ﻭﺷﺒﮩﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺑﺎﺋﯽ ﺩﯾﻦ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺩّﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ …

Read More »

ہجرت کا مقصد اور حالات مدینہ

ہجرت کا مقصد اور حالات مدینہ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺻﺮﻑ ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﺘﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺴﺨﺮ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭘُﺮﺍﻣﻦ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﮯ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ .. …

Read More »

چودھویں کا چاند ہے ہم پر چڑھا

چودھویں کا چاند ہے ہم پر چڑھا (سیرت النبی کی یہ قسط اپ لازمی پڑھیں) قبا میں چودہ روز قیام کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 22 ربیع الاول 14 نبوت مطابق 8 اکٹوبر 622ء بروز جمعہ کوچ کا ارادہ ظاہر فرمایا.. عمرو بن عوف رضی اللہ …

Read More »

مکہ سے قبا تک کا سفر اور مسجد قبا کی تعمیر

مکہ سے قبا تک کا سفر اور مسجد قبا کی تعمیر 8 ربیع الاول 14 نبوت یعنی 1 ہجری مطابق 23 ستمبر 622ء بروز دوشنبہ یہ مقدس قافلہ قبا پہنچا.. مکہ سے قبا تک کا سفر آٹھ روز میں طے ہوا.. اس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم …

Read More »

ہجرت النبی کے واقعات

ہجرت النبی کے واقعات صحیح بخاری میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا.. “ہم لوگ (غار سے نکل کر) رات بھراور دن میں دوپہر تک چلتے رہے.. جب ٹھیک دوپہر کا وقت ہوگیا , راستہ خالی ہوگیا اور کوئی گزرنے والا نہ رہا …

Read More »

اُمّ معبد خزاعیہ کے ہاں پڑاو اور اوصاف النبی کا دلکش نظارہ

اُمّ معبد خزاعیہ کے ہاں پڑاو اور اوصاف النبی کا دلکش نظارہ اسی سفر میں دوسرے یا تیسرے دن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر “اُمّ معبد خزاعیہ” کے خیمے سے ہوا.. یہ خیمہ قدید کے اطرف میں مشلل کے اندر واقع تھا.. اس کا فاصلہ مکہ مکرمہ …

Read More »

ہجرت کے سفر کا آغاز

  ہجرت کے سفر کا آغاز جب دارالندوہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کی مجرمانہ قرار داد طے ہوچکی تو حضرت جبریل علیہ السلام اپنے رب تبارک وتعالیٰ کی وحی لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو قریش کی سازش سے …

Read More »

ہجرت کیوں ضروری تھی

ہجرت کیوں ضروری تھی ہجرت کا تذکرہ کرنے سے پہلے یہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ حسب ذیل امور پر روشنی ڈالی جائے ہجرت کیوں کی گئی ؟؟ _________________ مکہ کے صنم کدے میں جہاں بیت ﷲ کی بنیاد اس لئے رکھی گئی تھی کہ ساری دنیا میں یہاں سے …

Read More »