سر کے امراض

دماغ کی کمزوری کا دیسی ٹانک

//herbalelaj.com

دماغ کی کمزوری کا دیسی ٹانک :ھوالشافی افیون خام 3 ماشہ/ شیر انجیر 4 ماشہ ترکیب تیاری دونوں کو ملا کرپترہ چاندی پر لیپ کریں اور نغدہ کونپل انجیر میں گل حکمت کرکے 35 سیر اوپلوں کی آگ ایک گڑھے میں دیں کشتہ برنگ سفید باوزن برآمد ہوگا۔ ترکیب استعمال …

Read More »

سر درد اور قبض سے فوری نجات حیرت انگیز ٹوٹکہ

//herbalelaj.com

سر درد اور قبض سے فوری نجات حیرت انگیز ٹوٹکہ :ھوالشافی اجوائن دیسی 1 تولہ/ سہاگہ 2 تولہ/ جمال گوٹہ 1 تولہ/ املی 3 تولہ/ نمک طعام 6 ماشہ/ گودہ گندل 3 تولہ ترکیب تیاری اجوائن سہاگہ اور نمک کو پیس کر جمال گوٹہ میں آمیز کرلیں املی صاف کرکے …

Read More »

دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے مفید الاثر نسخہ

//herbalelaj.com

دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے مفید الاثر نسخہ :ھوالشافی بکری کی مستعمل ہڈی 5 سیر/ خرما مصفٰی 5 پاؤ/ الائچی کلاں نیم کوب 5 پاؤ ترکیب تیاری ایک مستعمل گھڑے کے پیندے میں سوراخ کریں اور سوراخ میں لوہےکی تاروں کا گچھا پھنسا دیں پہلے نصف ہڈیاں پھر خرما …

Read More »

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

//herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ بارہ 1 تولہ/ زعفران کشمیری/ مروارید ناسفتہ/ ورق طلاء/ ورق نقرہ ہر ایک 3 ماشہ ترکیب تیاری سم الفار کی ڈلی کو ریشمی کپڑے میں باندھ کر ایک سیر آب لہسن میں پکائیں جب خشک …

Read More »

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ

//herbalelaj.com

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ :ھوالشافی کشنیز خشک 6 ماشہ/ اسطخودوس 6 ماشہ/ فلفل سیاہ 6 عدد ترکیب تیاری ان ادویہ کو پیس کرپانی میں گھوٹ دیں محفوظ کرلیں۔ ترکیب استعمال ایک ماشہ طلوع آفتاب سے پہلے پئیں بعد ازاں مصری کی ڈلی کھا لیں۔ فوائد دردِ شقیقہ …

Read More »

دماغی کمزوری کا شرطیہ گھریلو علاج

//herbalelaj.com

دماغی کمزوری کا شرطیہ گھریلو علاج :ھوالشافی مغز بادام مقشر/ مغز تربوز/ مغز کدو/ بورہ قند ہر ایک 1 تولہ ترکیب تیاری ان اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔ مقدارخوراک چھ ماشہ ہمراہ عرق گاؤزبان چار تولہ دن میں تین بار کھائیں۔ فوائد دماغی کمزوری، سر درد وغیرہ کیلئے …

Read More »

سر درد سے فوری نجات کا ٹوٹکا

//herbalelaj.com

سر درد سے فوری نجات کا ٹوٹکا :ھوالشافی پارہ/ گندھک آملہ سار/ زعفران ہر ایک 3 ماشہ/ کاربالک ایسڈ/ ست پودینہ/ ست اجوائن/ روغن الائچی/ ٹنکچر کیمفر ہر ایک 2 تولہ ترکیب تیاری پارہ اور گندھک کی کجلی کریں اور زعفران ملا کر کھرل کریں باقی ادویات ملا کر دو …

Read More »

دماغی کمزوری کا شافی علاج

//herbalelaj.com

دماغی کمزوری کا شافی علاج :ھوالشافی تربد سفید دکھنی 10 ماشہ/ایارج فیقرا 10 ماشہ/ ہلیلہ زرد 7 ماشہ/ افتیمون 6 ماشہ/ اسطخودوس 6 ماشہ/ ہلیلہ کابلی 5 ماشہ/ سقمونیا 4 ماشہ/ تخم حنظل ساڑھے 3 ماشہ/ زنجبیل 3 ماشہ/ گل سرخ 3 ماشہ/ نمک ہندی اڑھائ ماشہ/ طباشیر 1 ماشہ/ …

Read More »

دماغی کمزوری کو دور کرنے کا مستقل علاج

//herbalelaj.com

دماغی کمزوری کو دور کرنے کا مستقل علاج :ھوالشافی سم الفار سفید کو صبارہ سبز کے پانی میں کامل ایک روز کھرل کریں پھر ایک دن ادرک کے پانی میں کھرل کرکے ٹکیہ بنالیں پھر ایک پیالہ میں رکھ کر اوپر دوسرا پیالہ گلی دے کر گل حکمت کرکے نیچے …

Read More »

مقوی دل و دماغ نسخہ

//herbalelaj.com

مقوی دل و دماغ نسخہ :ھوالشافی مرجان شاخ عمدہ سرخ رنگ چھانٹ کر ہاون دستہ میں کوٹیں اور باریک ہونے پر پانچ تولہ وزن کرکے کھرل پختہ میں ڈالیں اور لعاب گھیکوار میں کھرل کریں۔ دوران سحق میں ایک ایک ورق طلاء ملاتے اور کھرل کرتے جائیں حتی کہ چھ …

Read More »