اناٹومی

سر کی ہڈیاں (Bones of Head)

Bones of head

سر کی ہڈیاں (Bones of Head) سر کی ہڈیوں میں درج ذیل دو بڑے گروپس ہیں ٭ کھوپڑی کی ہڈیاں ٭ چہرے کی ہڈیاں  کھوپڑی کی ہڈیاں کھوپڑی میں مندرجہ ذیل15 ہڈیاں  پائی جاتی ھیں فرنٹل بون———————————————-1عدد پیرایٹل بون ——————————————-2عدد آکسی پیٹل بون ————————————–؛؛1عدد ٹیمپورل بون ——————————————2عدد ایتھائڈ بون ——————————————–1عدد …

Read More »

(Bone Marrow)ہڈیوں کا گودا

Bone Marrow

Improving efficiency of bone (Bone Marrow)ہڈیوں کا گودا  ہڈیوں کا گودا سے مراد چربی یا چکنائی ھے۔جو کہ لمبی ہدیون کے جوف میں پائی جاتی ہے۔ -کا جال بنا ھو تا ھےCollagen Fiberبون میرو عمر کے لحاظ سے سرخ یا پیلی ھوتی ہیں،اس میں کالسیجن فائبر -پلازما سیل، مونوسائٹ،اور پلیٹ …

Read More »

غدودیں( Glands)

function of glands

غدودیں( Glands) -یہ ایپی تیھلیم کی ہی شکل ہےان کا کام مکتلف قسم کی رطوبتیں پیدا کرنا ہے  -بنیادی طور پر ھمارے جسم میں دو طرح کے مندرجہ ذیل  گلینڈز پائے جاتے ہیں  نالی دار غدود *  بے نالی دار غدود * Exocrine glandنالی دار غدود  -ہو تے ھیں(Enzyme ) …

Read More »

(Mucus Membrane)میوکس میمبرین

problem of stomach and its soloution

  (Mucus Membrane)میوکس میمبرین -یہ جھلی جسم کی  ان سطحوں کا لئیر بناتی ھے  جن کے راستے باہر کھلتے ھیں جھلی سے گاڑھی رطوبت بنتی ھے جسےمیوکس کہتے ہیں – یہ رطوبت پروٹین پر مشتعمل ھوتی ھے جو کے اعضاء کو نقصاندہ اثرات سے  محفوظ رکھتی ھے مثال کے طور …

Read More »

جنس کی تخصیص

ectopic pregnency

جنس کی تخصیص فر ٹیلایزیشن کے دوران ھی جنس کی تخصیص ھو جا تی ھے ۔مائی ٹوسس کے دور ان کرومو سومز کی تعداد46 ھی برقرار  رہتی ہے جب می اوسس کا عمل ھوتا ھے اس وقت اس  کروموسومز کی تعداد آدھی23رہ جاتی ھے۔ یہ سب  خلیات گیمٹس کہلاتے ھیں نر اور …

Read More »

ہنسلی کی ہڈی

clavicle collar bone

ہنسلی کی ہڈی کی شقل کی ھوتی ھے ‘S’ ہنسلی کی ہڈی انگریزی حرف لمبی ہڈی ھو نے کے ساتھ اس کے اندرونی حصہ میں  بون میرو نہیں ھوتی  اس ہڈی کا میڈیل سرا مینو برم سے جڑا ہوتا  ہے ہڈی کا درمیانہ ہصہ باڈی کہلاتا ھے ہڈی کا لیٹرل …

Read More »

جگر کے بارے میں طبی معلومات

جگر کے بارے میں طبی معلومات جگر جسم کا ایک اہم عضو ہے جو پسلیوں کے نیچے دائیں جانب پیٹ کے بالائی حصے میں ہوتا ہے ہمارا جگر روزانہ پانچ سو سے زائد مختلف اہم عمل کرتا ہے یہ بہت نازک عضو ہے اور اس میں خون کی بہت سی …

Read More »

جسم کی حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی کیا ھے

 جسم کی حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی کیا ھے؟  انسان کے جسم کی حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی کی مثالیں چراغ کی بتی اور تیل کی سی ہیں جو چراغ کے جلنے کو قائم رکھتے ہیں کبھی بتی جل جانے سے چراغ بجھ جاتاہے اور کبھی تیل خرچ ہو جانے …

Read More »