اولاد نرینہ کورس

herbalelaj.com

اولاد نرینہ کورس

 بیٹی رحمت ، بیٹا نعمت اور علاج سنت ھے

آج میں تمام دوستوںسے ایک نہایت ھی خاص الخاص سینکڑوں بار کامیاب تجربہ شدہ حیرت انگیزفارمولہ پر بات کرنا چاھتا ھوں۔
جس کے استعمال سے اللہ نے ھمیشہ کامیابی سے نوازا ھے اور اللہ نے والدین کو اپنی خاص رحمت سے چاند سا بیٹا عطا کیا ھے۔
بہرحال رزاق ذات صرف ایک اللہ سبحانہ و تعالی ھے  ۔
لیجیئے خاندانوں کی آس و امید خوشی و مسرت نیز میاں بیوی کے ارمانوں کی تکمیل اور نعمت خاص کے حصول کے لیئے لاکھوں کروڑوں بلکہ سونے کی کانوں سے بیش بہا کورس حاضرخدمت ھے
بعض لوگ ممکن ھے کہ اس عظیم طبی شاھکار کو درخور اعتناء نہ سمجھیں اور ترکش میں موجود فتوے تاکتے رھیں

اس کورس کے استعمال سے ھم بس مردانہ جراثیم کو انتہای طاقت ور کر دیتے ھیں جس سے اولاد نرینہ پیدا ھوتی ھے

لیکن آپ تین گزارشات یاد رکھیں۔
بیٹیاں دینا ،بیٹے دینا کچھ نہ دینا یا ملاجلا کر دینا سب اللہ وحدہ لا شریک کے اختیار میں ھے۔
 بیٹی رحمت ، بیٹا نعمت اور علاج سنت ھے
بخار ، یرقان ، نمونیہ ، اسھال ، فالج کی شفاء بھی اللہ پاک کے ھی ھاتھ میں ھے ان بیماریوں کے علاج پر بھی کوئی مفتی فتوی کیوں نھیں دیتا کہ جی شفاء اللہ کے ھاتھ میں ھے آپ خوامخواہ مشرک نہ بنو بس گھر بیٹھو اور ایمان بچاؤ
ہاں میرے پاس تشریف لانے والے بیسیوں مریض جس کرب میں مبتلا ھوتے ھیں آپ ان کی مجبوری و تکلیف کا اندازہ نھیں لگا سکتے میرے خیال میں اس سے بڑی کوئی مرض نھیں ھو سکتی ، ایک ایسا مرض جس سے سارا گھر خاندان عزیز و اقارب دوست احباب مستقل مایوسی اور پریشانی میں مبتلا ھوتے ھیں اسے مرض سمجھ کر اس کا علاج متعین کیا ھے جس سے اللہ تعالی کی مھربانی سے بے شمار مایوس گھرانے خوشیؤن سے مالا مال ھو گئے ھیں ۔
اوراللہ پاک نے نو نو ، پانچ پانچ بیٹیوں کی رحمت کے بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا ھے ،ان جڑی بوٹیوں میں یہ حیرت انگیز تاثیر بھی قدرت کی مسیحائی کا انمول کرشمہ ھے۔

.اور اس کورس کو استعمال کرنے والی عورت کا تندرست ھونا لازمی ھے

 ورم رحم ، سیلان رحم ماہواری کی بے قاعدگی ، ہارمونز کے توازن میں خرابی ، ماہواری یا حیض کی تنگی وغیرہ کا شکار نہیں ہونا چائیے

اولاد نرینہ کورس کا استعمال

مرد اس کورس کا استعمال حمل سے دو ہفتے پہلے کرے گا اور جبکہ عورت
حمل کے تیسرے ماہ کے کے پہلے دن سے ھی شروع کرے گی ایک ایک کیپسول ھر چار گھنٹے بعد دن میں تین بار اس دیسی گائےکے دودھ سے جس نے بچھڑا جنا ھو۔
نوٹ ” رب ھب لی من الصالحین ” کا بکثرت ورد کریں اور چٹ پٹی مرغن کھٹی ترش اشیاء املی آلو بخارہ بیسنی اغذیہ بھر پور استعمال کریں اور سرد ٹھنڈی اغذیہ بند کر دیں
-ان شاء اللہ بفضل تعالی چاند سا بیٹا پیدا ھو گا

 یہ کورس مکمل طور پرہربل ھے اور کسی قسم کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ھے۔

اعتماد اور یقین کے ساتھ استعمال کریں۔

.

یہ کورس ھم سے پورے پاکستان مین کہیں بھی بذریعہ ڈاک  منگوانیں کے لیے ھمارے نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ھے

یا نیچے دیاھوا فارم فل کر کے ھمیں بھیج دیں۔

-اس مکمل کورس کی رعائتی قیمت صرف 3300 روپے ھے

03009474717

اور دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں المعالج حکیم عارف محمود۔

herbalelaj post

About Hakeem Arif

Check Also

معجون شباب کبیر

معجون شباب کبیر اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین …

6 comments

  1. Assalamu Alaikum ok sir bahut Shukriya aap ke nuskhe mujhe bahut faida Diya

  2. اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا بہت بہت کرم ھے۔آپ کی بتائی ہوئی ہدایات کے مطابق آپ کا کورس میں نے استعمال کیا تھا تین بیٹوں کے بعد اللہ تعالٰی نے مجھے اولاد نرینہ سے نوازا ہے اللہ تعالٰی آپکی ہر جائز خواہش پوری فرمائے امین

  3. رسول بخش میرپور سندھ

    السلام علیکم سر مجھے اپکا یہ کورس چاھیے۔مجھے یہ لنک میرے ایک دوست نے دیا تھا جس نے اپ سے منگوا کے استعمال کیا ھے اللہ نے اسے اولاد نرینہ عطا کی ھے۔
    اپ مجھے جواب ضرور دیں

  4. No have sun how can help me 0093780005436

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *