بواسیر کےمسوں کا شرطیہ علاج

بواسیر کےمسوں کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

سم الفار 1 تولہ/ مرارہ بز 21 عدد/ گائے کا گھی 1 کلو

ترکیب تیاری

سم الفار لے کر اس میں مرارہ بز یکےبعد دیگرے ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام پتوں کا پانی جزب ہوجائے تو اس کی گروہ باندھ لیں اس گرہ کو کھدر کے کپڑے سے ٹھیلی سی پوٹلی بنالیں۔ اور گائے کے گھی میں آویزاں کریں تاکہ گھی دوانگل اس پوٹلی کے اوپر تک رہے لیکن یاد رہے کہ یہ عمل کسی دیگچی قلعی دار یا مٹی کے برتن میں کیا جائے اور اڑھائ گھنٹہ سالم نرم آنچ دی جائے تاکہ گھی کڑک جائے مگر آنچ تیز نہ ہو ورنہ گھی میں آگ لگ جانے کا اندیشہ ہے ایک پہر کے بعداتار کر روغن شیشی میں ڈالیں۔

ترکیب استعمال

صرف ایک دفعہ حسب برداشت مسوں پر لگانے سے دو تین دن میں مسے خشک ہوکر گر جائیں گے۔

فوائد

بواسیر کے مسوں کیلئے معمول مطب ہے۔

//herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

//herbalelaj.com

بواسیر کسی بھی قسم کی ہو5 دن میں جڑ سے ختم

بواسیر کسی بھی قسم کی ہو5 دن میں جڑ سے ختم :ھوالشافی گل دھاوا/ کوکنار/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *