بواسیر کی مسیحائ گولیاں

//herbalelaj.com

بواسیر کی مسیحائ گولیاں

:ھوالشافی

برگ سداب 1 تولہ/ رسونت انڈیا خالص 1 تولہ/ منقٰی 8 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر ماشہ ماشہ کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی روزانہ بوقت صبح پانی سے کھائیں۔

فوائد

بواسیر کی اکسیری دوا ہے۔

//herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

//herbalelaj.com

بواسیر کسی بھی قسم کی ہو5 دن میں جڑ سے ختم

بواسیر کسی بھی قسم کی ہو5 دن میں جڑ سے ختم :ھوالشافی گل دھاوا/ کوکنار/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *